کرونا وائرس کے خلاف قوت مدافعت اورعلاج.corona virus,corona virus vaccine,corona virus pakistan,corona virus dua,corona virus ka ilaaj,

This post information of corona virus and corona virus vaccine. the corona virus update and corona virus pakistan.

 کرونا وائرس کے خلاف قوت مدافعت  اور علاج

یہ دوائی تمام وائرسی بیماریوں  نزلہ،زکام،کھانسی،گلے کی بیماریاں،ایڈز،بخاراورجسم کی درد کیلئے بہترین دواءہے۔

corona virus

دوا بنانے اور استعمال کا طریقہ اور تدابیر

اجزاء    :

v  کالی ہریڑ/ہلیلہ سیاہ

v  سونف

v  گڑ/شکر سرخ

 دوابنانے کا طریقہ:

مندرجہ بالا تین چیزوں میں سے ہر ایک 50 گرام (پنسارسٹور سے) خرید کر پیس لیں اورآپس میں ملالیں۔بس دواء تیار ہے۔

مقدار خوراک:

·      بڑے ایک چھوٹا چمچ

·      دو سال سے 5سال کے عمر کے بچوں کو آدھا چھوٹا چمچ

·      دو سال سے کم بچوں کو چھوٹے چمچ کا چوتھا حصہ کھلائیں

استعمال کا مکمل طریقہ:

تین رات مسلسل رات سوتے وقت بڑے ایک چھوٹا چمچ بغیر پانی کے کھائیں ۔

اس دوائی کے کھانے کے بعد کچھ کھائیں نہ پیئں۔تین رات جب کھالیں تو پھر ہر دس رات میں ایک رات استعمال کریں۔

اگر کورونا وائرس Coronavirus کی بیماری کسی کو لگ گئی ھو تو ہر رات ایک چھوٹا چمچ کھلا سکتے ہیں۔

حفاظتی تدابیر کریں، لیکن خوف زدہ بالکل نہ ہوں۔ اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ پر توکل رکھیں اور اس سے دعا کریں۔ حوصلے بلند رکھیں کہ آپ اس موذی مرض کو بفضل خدا محفوظ رہ سکتے ہیں یا شکست دے سکتے ہیں۔ 

احتیاطی ،حفاظتی تدابیر

 اس کیلئے کچھ احتیاطی ،حفاظتی تدابیر وتجاویزدی گئیں ہیں جن پرعمل کرنے سے بہت فائدہ حاصل کیا جاسکتاہے۔

·      خوف بذات خود بہت بڑا قاتل ہے اور مدافعتی نظام کو نقصان پہنچاتا ہے۔چینی sugar بالکل استعمال نہ کریں۔ یہ مدافعتی نظام کے لئے زہر قاتل ہے۔

·      چینی کے متبادل نیچرل (شہد، گڑ، شکر یا Stevia وغیرہ) استعمال کریں۔فاسٹ فوڈ سے جتنا ممکن ہو اجتناب کریں۔

·      ریفائنڈ آئل کی بجائے کوکونٹ آئل، سرسوں کا تیل، زیتون، اور سب سے بہتر تل کا تیل کھانا پکانے کےلئے استعمال کریں۔

·      ریفائنڈ نمک کی بجائے پنک ہمالیہ کا یا سمندری نمک sea salt استعمال کریں۔

·      ٹفلون نان سٹک برتن استعمال نہ کریں۔

·      ممکن ہو تو مٹی کے برتن استعمال کریں۔ان میں سے جو بھی ممکن ہو وہ استعمال کریں۔

·      روزانہ نہار منہ ایک چمچ شہد اور 7عدد کلونجی ضرورکھائیں۔ تین جوےلہسن کچا کھائیں ( یہ سخت ہوتا ہے اگر مشکل ہو تو پانی کے ساتھ چبا کر کھائیں۔ یا زیتون کے تیل کے ساتھ بیک کرکے کھائیں۔

·      دن میں دو بار کچا ادرک (organic) کھائیں۔

·      ناریل کا پانی coconut water استعمال کریں۔

·      وٹامن سی والی سبزی، فروٹ استعمال کریں۔ (کیوی، مالٹا، بیری،, بروکلی، پالک۔۔۔۔

·      وٹامن سی، زنک، اور Echinacea کے سپلیمنٹ لے سکتے ہیں۔ ایکنیشیا خاص طور پر فلو، اور وائرل بیماریوں کےلئے بہت مفید ہے۔

·      ہمالیائی نمک  اور لیموں ڈال کر گرم پانی سے غرارے کریں اور بھآپ لیں۔

·      ادرک اور لیموں کی چائے دو تین بار پئیں۔

·      گھر میں روزانہ صبح اسپند(حرمل)  جلائیں۔ یہ قدرتی جراثیم کش ہے۔

·      گڑ کھائیں یا اسکا شربت بناکر پیئں جو وباء سے بچاتا ہے اور علاج بھی ہے۔

·      خام پیاز کھائیں جو وباء سے بچاتا ہے اور علاج بھی ہے۔

·      ورزش /یوگا باقاعدگی سے کریں۔ خاص طور پر سانس کی ورزشیں۔

اپنے رب کی درگاہ میں دعا ومناجات کیجئے اور محمد و آل محمد صلوات اللہ علیھم کیساتھ توسل کریں ۔ان شاء اللہ تعالی ،حبیب خدا محمد مصطفیٰ اور ان کی اہل بیت علیہم السلام کے صدقے تمام بیماریوں ، وباؤں اور مشکلات سے نجات ملے گی. آمین یارب العالمین۔

here corona virus dua and corona virus ka ilaaj.
corona virus latest news,corona virus islam.

Post a Comment

1 Comments